خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو کوئی اچھی بات بتا دے ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگرآدمی کو خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو کوئی اچھی بات بتا دے ؟ مختار احمد فاروقی ضلع ایبٹ آباد الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر آدمی کو خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو صاف صاف کہہ دے مجھے نہیں آتی ۔ ۱۴/۲/۱۴۱۵ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 557 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |