Maktaba Wahhabi

298 - 2029
(606) خواب میں طوطے کے منہ میں چوزا دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میں نے خوا ب  دیکھا جس میں پہلے کچھ لو گو ں کے چہرے  دیکھے  پھر ایک سبز  طوطا  جس کے منہ میں زردی  مائل  سرخ  رنگ  کا مر غی  کا چوزا جو طوطے سے چھو ٹنے  کی کو شش  میں ہے مگر طو طا  بلند  ہو تے دیکھا ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے کو بہتر بنا نے کی سعی  کریں کو تا ہیوں پر نظر ثا نی کی ضرورت  ہے ۔ «بحوالہ الاشارات فی علم العبارات خلیل بن شاہین ظاہری» ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص881
Flag Counter