Maktaba Wahhabi

1619 - 2029
ڈاک خانہ کے کیش سر ٹفیکٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ڈاک خانہ کے کیش سر ٹیفیکٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کیش سرٹیفکیٹ خرینا گویا سودی قرضہ دینا ہے۔اس لیے جائز نہیں۔اللہ اعلم )اہل حدیث 3-مارچ سنہ 1939ء( فتاویٰ علمائے حدیث جلد14، ص34 محدث فتویٰ
Flag Counter