Maktaba Wahhabi

1200 - 2029
بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگر دکان میں کوئی اجنبی گاہک مال خریدنے آئے ، اور قیمت دے جائے یا دوسری دکان سے خرید کر لایا ہو اور مال بھول کر چلا جاوے اور یہ کہ معلوم ہو کہ وہ کہاں کا رہنے والا تھا تو اب اس سے بھولے ہوئے مال اور چیز کو کیا کیا جائے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے ایک سال تک اس کے مالک کا انتظار کیا جائے نہ آئے ، تو اس کو پہچان کر استعمال کر لیں کبھی اس کا مالک آجائے تو قیمت دے دیں ،  (۸جمادی الثانی ۳۳ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 470
Flag Counter