(612) غیر عربی سے خواب میں آپﷺ کا ملنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیا رت ممکن ہے ؟ اور جب کہ ہماری زبا ن غیر عر بی ہے ہم حا لت خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح گفتگو کریں گے ۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے جس طرح مو من جنت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو کریں گے اسی طرح خواب میں بھی ہو سکتی ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص884 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |