آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز یعنی کسی کی گندم فروخت کر دینی اور اس سے فی روپیہ ایک پیسہ وصول کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے اس کو دلالی کہتے ہیں۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 439) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 98 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |