Maktaba Wahhabi

1296 - 2029
رشوت دے کر جائز کام کروانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگر رشوت دے کر جائز کام کروا لیا جائے تو کیسا ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!  رشوت بہرحال رشوت ہے جس سے اجتناب ضروری ہے البتہ جس رشوت پر آگ کی وعید سنائی گئی ہے وہ جائز کام والی نہیں۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 393
Flag Counter