Maktaba Wahhabi

1147 - 2029
نوٹ کے بدلے بٹہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ نوٹ لے کر روپیہ دینا ، اور نوٹ والے شخص سے بٹہ لینا جائز ہو سکتا ہے یا نہیں ؟  جب کہ کاغذ لے کر چاندی دے سکے ، عوض میں بٹہ لینا کیسا ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے (۲۴دسمبر۱۹۳۷ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 426
Flag Counter