Maktaba Wahhabi

747 - 2029
مستورات کی نماز دوپٹے کے بغیر ہوسکتی ہے کیا؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مستورات کی نماز دوپٹے کے بغیر ہوسکتی ہے کیا؟ (عبد الستار رانا نذیر)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بدن او بال وغیرہ ننگے نہ ہوں۔ دوپٹہ سے اگر یہ غرض پوری ہوجاتی ہے۔ تو چادر کی حاجت نہیں پردے کی ضرورت ہے۔ جس کپڑے سے ہوجائے۔  (28 ذی قعدہ 37ہجری ) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 01 ص 575
Flag Counter