Maktaba Wahhabi

499 - 2029
فحش فلمیں دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ (۱)فحش فلمیں دیکھنا ،بیچنا کیسا ہے ،جو ایسا کاروبار کرے اس کے ساتھ تعلقات کا کیا حکم ہے؟ (۲) جانور وزن کر کے بیچنا کیسا ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! 1۔فحش فلمیں دیکھنا اور بیچنا دونوں حرام ہیں اور ایسا کاروبار کرنے والے شخص سے تعلقات رکھنا تباہی اور بربادی کا باعث ہیں۔ 2۔جانور کو تول کر بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی
Flag Counter