Maktaba Wahhabi

550 - 2029
بغیر غسل جنابت کے کھاناکھاسکتا ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بغیر غسل جنابت کے کھاناکھاسکتا ہے یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بلا خوف کھا سکتا ہے جائز ہے۔ (جمادی الثانی 14 1335 ہجری) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 01 ص 593
Flag Counter