Maktaba Wahhabi

263 - 2029
میری زبان کے آگے چوٹی پر ایک سخت قسم کا پھوڑا ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میں نے دیکھا کہ میری زبان کے آگے چوٹی پر ایک سخت قسم کا پھوڑا ہے اور سوچتا ہوں کہ جمعہ کس طرح پڑھاؤں گا ، پھر میں اس کو اکھاڑ ڈالتا ہوں تو میری زبان سے اس طرح خون بہتا ہے کہ جس طرح ٹوٹی سے پانی تیزی سے بہتا ہے ، پھر میں نے اپنے آپ کو مسجد میں بیان کرتے بھی دیکھاہے۔ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! آپ کے بیان میں کوئی نقص ہے اسے دور کریں۔                    ۱۰، ۳، ۱۴۲۲ھ   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 814
Flag Counter