Maktaba Wahhabi

1188 - 2029
بیع سلم کی ایک صورت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے کچھ روپیہ لیا ، اور دینے والا اس شرط پر دیوے ، کہ فصل پر کچھ ہی بھاؤ ہو میں ایک روپیہ من کے حساب سے غلہ لوں گا اس نے منظور کرلیا تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ صورت بیع سلم کی ہے ، اگر اس میں جنس اور ادراوصاف جنس اور مکان کی تعین کر دی گئی ہے تو بحکم حدیث جائزہے ۔   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 449
Flag Counter