یَـٰٓأَیُّہَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْکُلُوٓا۟ أَمْوَٰلَکُم بَیْنَکُم.. اس آیت شریفہ کی تفسیر السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ﴿یَـٰٓأَیُّہَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْکُلُوٓا۟ أَمْوَٰلَکُم بَیْنَکُم بِٱلْبَـٰطِلِ إِلَّآ أَن تَکُونَ تِجَـٰرَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوٓا۟ أَنفُسَکُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیمًا ﴿٢٩﴾ اس آیت شریفہ کی تفسیر و شان نزول کا خلاصہ بیان فرمائیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! دنیامیں لوگ ایک دوسرے کا مال بے وجہ کھاتے تھے۔اور اب بھی کھاتے ہیں ان کی اصلاح کےلیےیہ آیت اتری ہے۔کہ جائز طریق سے کھاؤ جو تجارت ہے۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ۔438) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 97 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |