سود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یانہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یانہیں؟اور زراعت کی پیداوار جائز ہے یا نہیں۔اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ وغیرہ کرنے سے ثواب ہوگا کہ نہیں۔قرآن و حدیث سے ثابت کریں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سود حرام ہے جو خریدا جائے گا۔وہ بھی حرام ہوگا۔اللہ اعلم (فتاویٰ ثنائیہ۔جلد٢۔ص ٢١٩) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 60 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |