Maktaba Wahhabi

1723 - 2029
کوئی مسلمان دوکاندار زیل کے دو قسم کےمال فروخت کر سکتے ہیں...الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کوئی مسلمان دکاندار ذیل کے دو قسم کےمال فروخت کر سکتے ہیں۔یا نہیں قسم اول سگریٹ تاش قسم دوم صورتیں یعنی تصویریں جو مٹی وغیرہ سے بنائی جاتی ہیں۔جن سے بچے کھیلتے ہیں۔اور ایک اور قسم کی بازی جو منہ سے لڑکے بجاتے ہیں۔اور یہ سب چیزیں مٹی ۔کاغذ۔اور ٹین وغیرہ کی بنتی ہیں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! تصویر یا بت یا نشہ آور چیز کا بیچنا مسلمان کو جائز نہیں۔واللہ اعلم عند اللہ تعالیٰ (اہل حدیث 10 محرم سن1334ھ) (فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 403) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 116 محدث فتویٰ
Flag Counter