Maktaba Wahhabi

1190 - 2029
عازف و مزامیرکے پرزے بیچنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ  ایک شخص معازف و مزامیرکے پرزے بیچتا ہے آیا یہ بیع و شراجائز ہے یا حرام ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے،  آنحضر ت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے اس لئے ان کے پرزوں کی بیع و شرا بھی جائز نہیں ،  (۱۵جنوری ۱۵ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 453
Flag Counter