Maktaba Wahhabi

297 - 2029
خواب میں بہت بڑا اور خوبصورت گھر دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرا بہت بڑاگھر ہے، جس کے بہت زیادہ کمرے ہیں، اور دنیا کی ہر آسائش موجود ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بظاہر تو یہ خواب رزق کی کشادگی پر دلالت کر رہا ہے۔لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ اس کی تعبیر کسی ماہر معبر سے پوچھیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی  
Flag Counter