(518) ریڈیو سے عورتوں کی آواز سننا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ریڈیو سے عورتوں کی آواز سننے کے بارے میں کیا حکم ہے 'جب کہ اس پروگرام کے سننے سے کوئی دینی یا اخلاقی فائدہ حاصل کرنا مقصود ہو؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر فتنہ کا ڈر نہ ہو تو کوئی حرج نہیں اور اگر فتنہ کا ڈر ہو تو پھر سننا جائز نہیں بلکہ اس سے فوراً رک جانا چاہیے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص392 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |