Maktaba Wahhabi

1143 - 2029
سکھوں سے خرید و فروخت جائز ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جھٹکار خوراور جھٹکارے والے سکھ کے ہاتھ کی خشک و تر اشیاء خرید کر کھانے کا کیا حکم ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اصول تجارت مانع نہ ہوں تو سکھوں کے ہاتھ سے کوئی چیز خرید کرنا جائز ہے چاہیے وہ جھٹکا کھاتے ہوں ان کی خوراک کا اثر بیع پو نہیں ہوسکتا،  (۱۳صفر ۱۳۴۲ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 425
Flag Counter