Maktaba Wahhabi

585 - 2029
حالت جنابت میں کھانا پینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیاحالت جنابت میں کھانا پینا جائز ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جی ہاں جائز ہے،صرف کھانا پینا ہی نہیں بلکہ روزہ رکھنا بھی جائز ہے،کیونکہ کھانے پینے کے لئے طہارت شرط نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی
Flag Counter