Maktaba Wahhabi

1661 - 2029
ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بینک میں رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے سود کا روپیہ ہم اپنے مصرف میں نہیں لاتے اور لوگوں کو یوں ہی دے دیتے ہیں۔بغیر بینک کے ہمارا کاروبار نہیں چل سکتا ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! غریب غربا ء کا یا قومی کاموں میں دے دیا کریں (فتاوی ثنائیہ جلد3 صفحہ 450)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 84 محدث فتویٰ
Flag Counter