سرگین جو اپلے تھاپ کرسکھاتے ہیں..الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سرگین جو اپلے تھاپ کرسکھاتے ہیں۔ اور اس سے کھانا پکاتے ہیں۔ تو اس کا کیا حکم ہے۔ ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سرگین پر پکائی ہوئی چیز کی حرمت کی کوئی دلیل نہیں ۔ لہذا ذرونی ماترکتم (23 ج نوری 31ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 117 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |