پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا ناجائز؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پتنگ بازی فی نفسہ لہود لعب ہے اس کی تجارت بھی اسی حکم میں ہے واللہ اعلم (یکم ستمبر ۱۹۳۹ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 474 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |