Maktaba Wahhabi

1772 - 2029
سودی والا شخص جماعت اہل حدیث کا رکن یا عہدہ دار ہوسکتا ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ سودی بینکاری کاروبار کرنے والا شخص جماعت اہل حدیث کا رکن یا عہدہ دار ہوسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر ایسا شخص رکن ہے تو اس کو سودی کاروبار سے توبہ کرنی چایے اور جماعت کو چاہیے کہ ایسے عہدیدار کو عہدہ سے ہٹا دیں۔ (حافظ محمد گوندلوی مرحوم( (الاعتصام جلد نمبر 2 شمارہ 31۔32) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 189 محدث فتویٰ
Flag Counter