Maktaba Wahhabi

708 - 2029
عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں پرفیوم استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں ؟      حافظ محمد عارف قریشی سرگودھا  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پرفیوم استعمال کرنا جائز نہیں کیونکہ اس میں الکحل ڈالی جاتی ہے ۔ واللہ اعلم                  ۸/۷/۱۴۱۶ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 512
Flag Counter