Maktaba Wahhabi

972 - 2029
(578) گانا سننے کا حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ گانا بجانا ریڈیو ٹی وی یا ٹیپ ریکا رڈ  پر سننے  کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟جہاں تک میں سوچتا  ہوں جس چیز کو اللہ اور رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  پسند  نہیں کر تے اس کو شیطا ن  پسند کرتا ہے تو نا دا نستگی  میں  ہم شیطان  کو خوش کرتے ہیں جو اس کی عبا دت  ہو تی  ہے تو کیا یہ شر ک  ہی کی کو ئی قسم تو نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بلاشبہ اتباع ھوٰی (خواہش  کی پیروی  کر نا ) شر ک  کی اقسا م سے ہے قرآن  میں ہے۔ ﴿أَرَ‌ءَیتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلـٰہَہُ ہَویٰہُ...﴿٤٣﴾... سورة الفرقان "کیا تم نے  اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خوا ہش کو معبود  بنا رکھا ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص856
Flag Counter