Maktaba Wahhabi

1158 - 2029
مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مردار کی چمڑے کی خرید و  فرخت دباغت،  (رنگنے سے پہلے) جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اٹھا نا میر ے ناقص علم میں جائز نہیں ہے واللہ اعلم،  (۱۷صفر ۳۱ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 432
Flag Counter