Maktaba Wahhabi

1202 - 2029
شراکت کی ایک صورت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے ایک زمیندار کو سات روپے دے کر اسے اسٹامپ تحریر کرایا ہے اس اقرار پر روپیہ دیا ہے سوم حصہ غلہ ہر فصل کا لیتا رہوں گا اور روپیہ دنیے والا کچھ کام نہیں کرتا تو یہ سوم حصہ غلہ اس پر لینا حرام ہے یا حلال؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ ایک قسم کی شراکت ہے چونکہ یہ پیداوارمیں شرکت ہے جس قدر بھی پیدا ہو اس لئے جائز ہے ہاں اگر تعین کرلے کہ اتنے من غلہ ضرور لوں گا چاہے پیداوار کم ہو ذیادہ تو جائز نہیں ہے             ،  ( دسمبر ۱۹۱۰ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 474
Flag Counter