بندوق کی گولی اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بندوق کی گولی اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر وہ شکار بغیر ذبح کئے ہوئے مر گیا ہو تو محققین علماء کے نزدیک موقوذہ میں داخل ہے جو کہ حرام ہے۔ فتاوی علمائے حدیث جلد 10 ص 49 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |