گوندنے گندوانے سے کیا مراد ہے وضاحت فرمائیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوندنے اور گندوانے والی پر لعنت فرمائی ہے گوندنے گندوانے سے کیا مراد ہے وضاحت فرمائیں ؟ محمد سلیم بٹ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بازو ٹانگ چہرے یا مسوڑھوں میں یا بدن کے کسی اور حصہ میں سرمہ بھروانے یا بھرنے کو وشم گوندنا کہتے ہیں یہ منع ہے۔ ۱۸/۱۰/۱۴۱۵ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 512 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |