Maktaba Wahhabi

556 - 2029
کچھوا کوکرا ار گونگا حرام ہیں یا حلال؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کچھوا کوکرا ار گھونگھا حرام ہیں یا حلال؟ ازروئے قرآن وحدیث جواب ہو۔ (امیر میاں مظفر پور)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قرآن وحدیث میں جو چیزیں حرام ہیں۔ ان میں یہ تینوں نہیںَ۔ اور حدیث شریف میں آیا ہے۔ ذرونی ما ترکتم جب تک شرع تم کو بندش نہ کرے۔ تم سوال نہ کیا کرو۔ ان تینوں سے شرع شریف نے بند نہیں کیا۔ لہذا  حلال ہیں۔ (ایضاً)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 70
Flag Counter