Maktaba Wahhabi

549 - 2029
روٹی کے اوپر سالن ڈال کر کھانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا روٹی کے اوپر سالن ڈال کر کھانا جائز ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! بالکل جائز ہے،اس میں حرمت والی کونسی بات ہے۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی
Flag Counter