Maktaba Wahhabi

1292 - 2029
انعامی بونڈ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے ۵۰ روپے میں انعامی بانڈز کا ایک نمبر خریدا جس پر اسے۵ لاکھ روپے انعام ملا۔ یہ ۵ لاکھ اس کے لیے حلال ہے یا حرام؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! صورت مسئولہ میں ۵ لاکھ روپے حرام ہیں۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 387
Flag Counter