Maktaba Wahhabi

1166 - 2029
مہوا شرابی ٹھیکیدار سے خریدنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مہوا جس کا اوپر ذکر ہوا اس کی خریداری شراب کے ٹھیکہ داروں کی طرف سے ہو تی ہے یہ مہوہ شراب میں بھی خرچ ہوتا ہے اور غذا میں بھی شراب کے ٹھیکہ وار سے فروخت کرنا جائز ہو گا یا نہیں ؟ ،  (سائل مذکور)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جس حالت میں کوئی چیز بیچی جاتی ہے اس حالت میں وہ نشہ آور نہیں ہے تو اس کا بیچنا جائز ہے فقہار نے صاف لکھا ہے کہ شراب ساز کے پاس انگور بیچنا جائز ہے ۔   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 436
Flag Counter