Maktaba Wahhabi

895 - 2029
(512) آلہ تصویر کے استعمال کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹیلی ویژن  ٹریننگ  کے سلسلہ  میں ایک مضمون  ایسا  بھی ہے 'جس  سے طالب  علم  کو تصویر  کے فن میں مہارت  حاصل  ہوجاتی ہے  تو سوال یہ ہے کہ  کیا آلہ  تصویر  کے استعمال  سے گناہ ہوگا۔  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر  یہ مذکورہ  مصلحت  لیے ہو یعنی  نیت صالح ہو اور  اس عمل  سےمقصود  اللہ تعالیٰ کی رضا ہو'دنیا کمانا مقصود  نہ ہو تو  پھر کوئی حرج نہیں ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص391
Flag Counter