ڈاک خانہ کے کیش سر ٹیفیکیٹ خریدنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ڈاک خانہ کے کیش سر ٹیفیکیٹ خریدنے جائز ہیں یہ نہیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کیش سرٹیفیکیٹ خریدنا گو یا سودی قرضہ دینا ہے اس لئے جائز نہیں ہے واللہ اعلم، (اہلحدیث ۳مارچ ۱۹۳۹ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 399 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |