Maktaba Wahhabi

582 - 2029
مغرب سے پہلے کھانے پینے کی ممانعت السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ مغرب سے کچھ دیر پہلے کچھ بھی کھانے پینے کو غلط کہتے ہیں،مہربانی کر قرآن وحدیث سے راہنمائی کریں۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مغرب سے پہلے کھانے پینے کی ممانعت کے حوالے سے کوئی نص ہمارے علم میں نہیں ہے۔لہذا ان اوقات میں آپ کھا پی سکتے ہیں۔جو لوگ روکتے ہیں ان سے اس کا حوالہ طلب کیا جائے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی
Flag Counter