Maktaba Wahhabi

1138 - 2029
بیع سلم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ زید مبلغ بیس روپے عمرو کو اس شرط پر دیتا ہے کہ کا تک میں وقت مقررہ پر گیہوں بیس سیر کے بھاؤ لوں گا حالانکہ اس وقت گہیوں کا بھاؤ پندرہ سیر کا ہے یہ جائز ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے اس کا نام بیع سلم ہے،  (۱۰مئی ۳۵ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 424
Flag Counter