Maktaba Wahhabi

1657 - 2029
اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گروی رکھے..الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گروی رکھے۔اور کہے کہ میں جب  روپیہ دے دوں گا۔تب گائے واپس لے لوں گا۔اور دودھ مرتہن لے لے۔اور وہی خوراک دیوے۔تو یہ درست ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حدیث میں اس کا خاص ذکر آیا ہے۔اس لئے جائز ہے۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 449)   فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 83 محدث فتویٰ
Flag Counter