Maktaba Wahhabi

1093 - 2029
غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ غلہ کو مہنگائی کے لئے روک کررکھ دیناکیسا ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! غلہ کو اس طرح روکنا کہ لوگوں کو قحط کی تکلیف محسوس ہونے لگے۔ حدیثوں میں منع ہے۔ ہاں موسمی کمی سے فائدہ اٹھانا جائز ہے۔ واللہ اعلم۔ (28 ربیع الثانی)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 123
Flag Counter