Maktaba Wahhabi

1136 - 2029
زید سوداگر چرم ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ  کوئی سود اگر پیشہ چند روز مین کسی سا ہو کا ر مسلما ن کا روپیہ لےکر دیوالہ نکال کر بیٹھ جاوئے یہ جائز ہے ؟ حالانکہ روپیہ ادا کرنے کی طاقت ہے ،  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مال مردم کسی صورت میں کھانا جائز نہیں قطعاًحرام ہے ،  (۱۵دسمبر۳۳ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 422
Flag Counter