Maktaba Wahhabi

1822 - 2029
حیلہ سے سود لینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص خود مسلمان ہے اور اس نے کارندہ منشی اہل ہنود کا رکھا ہے ملازم کہ تم روپیہ سود پر دے کر سود لو اور وہ شخص مسلمان اپنے آپ کو مستثنٰی رکھتا ہے بروئے شریعت کیا حکم ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کسی نا جائز کام پر ملازم رکھنے سے گناہ سے نہیں بچ سکے گا ، کام تو اسی کا ہے ،  یہ محض فریب ہے خدانیات پر مطلع ہے ، فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 474 محدث فتویٰ
Flag Counter