Maktaba Wahhabi

599 - 2029
(365) شیزان شربت کا استعمال السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ شیزان شربت کا استعما ل کرنا درست  ہے یا نہیں ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! "شیزان شربت"میں محلول اشیاء اگر حلال ہیں تو شر بت بھی حلال ہے مگر  چو نکہ  اس فیکٹری  کا ما لک فرقہ ضالہ "قادیانی"ہےلہذاکوشش کرنی چاہیے کہ خریدوفروخت میں فائدہ کسی صحیح مسلما ن کوپہنچے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص638
Flag Counter