Maktaba Wahhabi

68 - 1201
سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مقامِ نبوت کا پورا احترام کیا اور اپنے اقوال و افعال سے اس کے نقوش کو واضح کیا اور کوشش کرتے رہے کہ لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل اقتداء و اتباع پر اُبھارتے رہیں۔ فرماتے ہیں: ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر عمل کرو، وہی سب سے افضل طریقہ ہے اور آپ کی سنتوں کو اختیار کرو، وہی سب سے بہترین و افضل سنت ہے۔‘‘
Flag Counter