Maktaba Wahhabi

298 - 1201
جو لوگ اسلامی فقہ اور دینی بصیرت و حکمت کے جامع ہوں وہی اُمت مسلمہ کی تربیت و رہنمائی کے اہل ہیں۔ اسلامی حکمت اس بات سے عبارت ہے کہ لوگوں کے حالات و ظروف کی رعایت کے ساتھ ان پر حکم شرعی نافذ کرنا، لہٰذا حالات و ظروف اور رعایت کی نوعیت متعین کرنے کا تقاضا ہے کہ اسلامی معاشرہ کی صورتِ حال کا گہرائی و باریک بینی سے جائزہ لیا جائے۔
Flag Counter