Maktaba Wahhabi

522 - 1201
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے گورنروں کے خلاف کسی کی بھی شکایت کو سننے کے لیے ہمہ وقت اپنا دروازہ کھول رکھا تھا۔ اگر ان میں سے کسی کی بھی شکایت آتی تو فرماتے: ’’اے اللہ! میں نے ان لوگوں کو اس لیے حاکم نہیں بنایا ہے کہ تیری مخلوق پر ظلم کریں۔‘‘ایک گورنر پر تہمت ثابت ہوئی تو اسے تادیبی طور پر دُرّے لگوائے۔
Flag Counter