Maktaba Wahhabi

454 - 1201
امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نے محکمہ قضاء، حدود، جرائم اور تعزیرات کے میدان میں اپنے نقوش چھوڑے۔ یہ آپ کی وسیع معلومات، علم، فقہ اور فہم کی گہرائی اور شرعی مقاصد کے استیعاب پر دلالت کرتے ہیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جو کچھ کہا، اپنایا اور اجتہاد کیا وہ سب حجت ہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی ان کے افعال کے ساتھ شامل ہے، لہٰذا اُس کی پیروی میں کسی تردّد کی ضرورت نہیں۔
Flag Counter