Maktaba Wahhabi

220 - 1201
امام ابو ایوب سختیانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’جس نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پسند کیا اس نے دین قائم کیا، جس نے عمر رضی اللہ عنہ کو پسند کیا اس نے سیدھا راستہ کھولا اور اسے واضح کیا، جس نے عثمان رضی اللہ عنہ کو پسند کیا وہ اللہ کے نور سے منور ہوا اور جس نے علی رضی اللہ عنہ کو پسند کیا اس نے مضبوط کڑے کو سختی سے پکڑ لیا۔ جو شخص صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں اچھی بات کہے وہ نفاق سے پاک ہے۔‘‘
Flag Counter