Maktaba Wahhabi

609 - 704
کر بھیجتا ہوں تو واپس آکر وہ کہتا ہے: یہ تم لوگوں کے لیے ہے، اور یہ مجھے ہدیہ دیا گیا ہے۔ ایسا شخص اپنے باپ یا ماں کے گھر میں کیوں نہ بیٹھا رہا، اور دیکھتا کہ اُسے ہدیہ پیش کیا جاتا ہے یا نہیں۔ اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم میں سے جو کوئی صدقہ کے مال میں سے کچھ لے لے گا تو وہ قیامت کے دن اسے اپنی گردن پر اٹھائے ہوئے آئے گا، اگر اونٹ ہوگا تو وہ آواز نکال رہا ہوگا، یا گائے ہوگی تو وہ آواز نکال رہی ہوگی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر اپنے دونوں ہاتھ اٹھاکر دو بار فرمایا: اے اللہ! کیا میں نے بات پہنچا دی؟ [1] ***
Flag Counter